November 1st 1947; the day people of Gilgit Baltistan liberated themselves from the clutches of Dogra Raj without any help from outside, and arrested governor Ghansara Singh.
1 نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان کے حوالے سے وزیراعلی خالد خورشید کا اہم پیغام!
— Muhammad Khalid Khurshid Khan (@AbdulKhalidPTI) October 31, 2021
"یکم نومبر1947کو ہمارے آباؤ اجداد نے بغیر کسی بیرونی امداد کے جذبہ ایمانی سے سرشار اس خطے کو ڈوگروں سے آزاد کرایا۔1947کو ہماری قوم نے جس اتحادواتفاق کا مظاہرہ کیا تھا آج ہمیں اُسی اتحاد و اتفاق کی pic.twitter.com/hRS8SPgqYw
پی ٹی آئی کی عوامی حکومت عوام کی تعمیر وترقی، صوبے میں گُڈ گورننس کو یقینی بنانے، معاشرے سے ظلم و ناانصافی کے خاتمے، اداروں کو کرپشن سے پاک کرنے اور عوام کی میعار زندگی بلند کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے اور وسائل کا منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا گیا ہے۔
— Muhammad Khalid Khurshid Khan (@AbdulKhalidPTI) October 31, 2021
جاری امن وامان کو قائم و دائم رکھنے اور ترقی کے اس سفر کو جاری و ساری رکھنے کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
— Muhammad Khalid Khurshid Khan (@AbdulKhalidPTI) October 31, 2021
وزیر اعظم عمران خان کے زیر سرپرستی ہماری حکومت گلگت بلتستان کو آئینی و انتظامی طور پر بااختیار اور معاشی طور پر خود انحصار بنانے کیلئے اہم اقدامات کررہی ہے۔